Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج کو پولیس اور گرفتاریوں کے اختیارات مل گئے
ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔
صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے
مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ ملکر کارروائی کرے گا۔
شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی گرفتاری کے بھی اختیارات۔
مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج۔ آنسو گیس کی بھی اجازت ہو گی۔
طاقت کا کم سے کم استمعال کیا جائیگا۔
شرپسندوں کی موجودگی یا خطرات کی اطلاع پر کارروائی کریں گے۔
پولیس کی عدم موجودگی میں جرم میں ملوث افراد کو گرفتار کر سکتے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ نے فوج کو ہر قسم کی طاقت نیز اسلحہ استعمال کرنے،شہریوں گرفتار کرنے سمیت اسلام آباد کی حدود میں ہر وہ اختیار دے دیا ہے جو دشمن کے خلاف جنگ میں حاصل ہوتے ہیں!
https://twitter.com/x/status/1842444606803210666
ہ حکومت کیا چا رہی ہے؟ضلعی انتظامیہ نے فوج کو ہر قسم کی طاقت نیز اسلحہ استعمال کرنے،شہریوں کو گرفتار کرنے سمیت اسلام آباد کی حدود میں ہر وہ اختیار دے دیا ہے جو دشمن کے خلاف جنگ میں حاصل ہوتے ہیں!۔۔ یہ قبضہ گیر ٹولہ کھل کر سامنے آگیا ہے
https://twitter.com/x/status/1842460376484438318