Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی اسلام آباد کے امیدواروں کی درخواستیں منظور،
اسلام آباد کے تینوں حلقوں کی الیکشن پٹیشنز 8 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر،
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے الیکشن کمیشن اور لیگی امیدواروں کو نوٹس پیروی جاری کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1808006958990971243
اسلام آباد کے الیکشن ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایم این ایز طارق فضل چوہدری، راجہ خرم نواز اور الیکشن کمیشن حکام کو 8 جولائی کو طلب کر لیا
https://twitter.com/x/status/1808001960764661773

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NGLaStZ.jpeg