اسلام آباد انتظامیہ کا ہوٹل والوں کو پی ٹی آئی کو کھانا،رہائش نہ دینے کاحکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Kabhi soocha na tha ke jo awam ke diye huwe tukkro pe palte hain, woh awam ke hi dushman ho jain gay.
Magar abh to confirm ho gaya, yeh muhafiz nahi, yehi pakistan ke sab se barre dushman hain aur deshetgardi bhi yehi khud karwate hain
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو شک ہو رہا ہے کہ موجودہ طاقتور حلقے مسلمان بھی ہیں یا دین اسلام کو بیچ کر اپنے آقاؤں کو خوش کر رہے ہیں بیغرتو اپنے مسلمان بھائیوں بہنوں اور بچوں پر اتنا ظلم رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے پر امن مظاہرین پر زائد المعیاد آنسو گیس کے گولے چلوائے تاکہ وہ زندگی بھر اندھے ہو جائیں سندھ بلوچستان میں تو لوگ وڈیروں سرداروں اور ملکوں کے ہاتھوں مجبور ہیں لیکن پنجاب کے لوگوں نے حسب سابق ظلم بربریت اور فسطائیت سہنے کا ریکارڈ بنا دیا یہ لوگ دوسروں کا تماشہ دیکھتے ہیں لیکن یاد رکھنا اگر یہ ٹولہ مزید ایک سال قابض رہا تو بچوں کو ایک وقت کی روٹی دینا بھی مشکل ہو جائے گا اور اس ٹولے نے اپنی بیرون ممالک کمین گاہوں میں بھاگ جانا ہے
 

Back
Top