اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا جج ہمایوں دلاور سے معافی کا مطالبہ

humaahahsasa.jpg


اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کا سینئر وکلاء کے ساتھ ہتک آمیز اور توہین آمیز رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت

آج شام تک وکلا سے معافی نہ مانگنے کی صورت میں ہمایوں دلاور کی عدالت کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان۔
https://twitter.com/x/status/1687427330480689153
واضح رہے کہ جج ہمایوں دلاور نے آج پی ٹی آئی وکلاء پر شدید غصے میں تھے اور پی ٹی آئی وکلاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بولنے کا طریقہ ہوتاہے، آپ خواجہ حارث کی زبان بول رہے ہیں، نان پروفیشنل طریقہ کار نہ اپنائیں، فیصلہ دکھائیں اعلیٰ عدلیہ کا۔
F2rxz-G2b-QAAyo-PL.webp


پی ٹی آئی وکلاء سے انہوں نے کہا کہ آپ کے وکلاء نے جلدی جلدی کی رٹ لگائی ہوئی ہے

انہوں نے پی ٹی آئی وکیل مرزا عاصم بیگ کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہاکہ ان کا نام وکالت نامہ میں چیک کرو، اگر وکالت نامے میں نام شامل نہیں تو کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کردو۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اتنی کوئی بڑی بات نہیں جس پر یوتھیے وکیل رو رو کر ہلکان ہو رہے ہیں۔ لیکن چونکہ #عمران_ٹھاکرے کی نااہلی اور سزا سامنے نظر آ رہی ہے تو پھٹ گئی ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کابچہ کس کا لونڈا ہے یہ شکل سے ہی گ ۔۔۔ نظر آتا ہے گوجر خانی کھسرے زانی شرابی حرامی اور کالے کنجر کی طرح تشریفی ایل جی بی ٹی کا کھسرا