اسلام آباد قتل عام میں 105 سے زیادہ افراد کو شہید کیا گیا، معید پیرزادہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
مجھے اندر کی خبر ہے کہ MI اور ISI کے اپنے ذرائع یہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد قتل عام میں 105 سے زیادہ افراد کو شہید کیا گیا، پھر انہیں ٹرکوں میں ڈال کر پیر سوہاوہ کے علاقے میں لے جا کر کیمیکل کے ذریعے دفنا دیا گیا۔ اس کا تجربہ انہیں پہلے بھی ہے جب لال مسجد کے کچھ طلبہ اور طالبات کو کیمیکل لگا کر دفنایا گیا تھا۔ اس کیمیکل کے ذریعے دفن کرنے سے ہڈیاں بھی ختم ہو جاتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1871952669901795637
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
لال مسجد میں کتنے مرے تھے اور فوج نے کتنے بتائے تھے؟؟؟

I love nest to D chowk and was there whole day and evening

Saw whole drama unfold

No such thing took place

And taking bodies to mountains to make them evaporate ??? lol

Much to sense kr Lu yar
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I love nest to D chowk and was there whole day and evening

Saw whole drama unfold

No such thing took place

And taking bodies to mountains to make them evaporate ??? lol

Much to sense kr Lu yar
معاف کردے بھائی

مطلب صرف آپ اور حکومت سچ بول رہی ہے کہ گولی نہیں چلی، باقی صحافیوں بی بی سی الجزیرہ سمیت سب جھوٹے؟؟؟

بارہ بندے کیسے مرے؟؟؟

گولی نہیں چلی تو دو گھنٹوں میں سب لوگ کیسے بھاگ گئے؟؟؟صرف آنسو گیس کی وجہ سے؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
App he bta du
کافی زیادہ مرے تھے، خاندان بہت عرصہ اپنے بچوں کو ڈھونڈتے رہے تھے لیکن وہ نہیں ملے

جبکہ فوج نے بہت کم تعداد بتائی تھی جو کہ جھوٹ تھا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کافی زیادہ مرے تھے، خاندان بہت عرصہ اپنے بچوں کو ڈھونڈتے رہے تھے لیکن وہ نہیں ملے

جبکہ فوج نے بہت کم تعداد بتائی تھی جو کہ جھوٹ تھا

Jaysay 1000s D chowk walay ?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Jaysay 1000s D chowk walay ?
ڈی چوک پر بھی درجنوں مرے ہیں، کیونکہ جن تیرہ لوگوں کا نام پی ٹی آئی نے دئے ہیں وہ آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی شہید ہوچکے تھے، آپریشن کے بعد شہید ہونے والوں کو فوج نے اٹھایا اور ٹھکانے لگایا کیونکہ ڈائریکٹ فائرنگ کی وجہ سے ورکرز سارے بھاگ گئے تھے اور قتل اور زخمی ہوکر گرنے والوں کو ورکرز اپنے ساتھ نہیں لے جاسکے
 
i was there no such fantacy took place
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
i was there no such fantacy took place
مطلب بی بی سی الجزیرہ جیو وغیرہ کے رپورٹرز سب جھوٹ بول رہے ہیں اور ایک اسلام آباد یا اور ایک پنڈی والیا عاسم یزید سچے ہیں؟؟؟
 
Back
Top