اسلام آباد میں ایک دفعہ پھر لال مسجد کا شوشہ جھوڑا جا رہا ہے.

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
لنگڑے کی طرح اس کو بھی رگڑا دینا ضروری ہے ورنہ ہر دوسرے سال یہاں پر پنگا لگا رہے گا اسلام آباد میں سارے مدرسے ختم کرکے محکمہ ایجوکیشن کو دے دینی چاہئے سب سے پہلے ضیا نے اسلام آباد میں بڑے بڑے رقبے مدرسوں کو دئے تھے
کونسے رقبے ۔۔ کیا آپ تفصیل اور پلاٹ نمبر وٖغیرہ سے آگاہ کریں گے یا صرف کتب مین پڑھ رکھا ہے ۔۔۔ ضیا یا مدرسوں کے کچھ بھی واسطہ نہیں مگر پاکستان میں یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہر بات میں ضیا کا نام لو، ملبہ ضیا یا فوج پر ڈالو کر انقلابی بنو ۔۔ انقلابی بننے کے علاوہ اسمیں دوسرا فائدہ یہ ہے کہ دماغ کا ایک سیل بھی استعمال نہیں کرنا پڑتا ۔ایسا رویہ اور سیاست بازی صرف سطحیّت ہے۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
مولوی اس ملک اور معاشرے کیلئے ناسور بن چکے ہیں، مدرسوں میں یہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ بدفعلیاں کرتے ہیں، سڑکوں پر نکل کر خوامخواہ بات بے بات احتجاج اور فساد شروع کردیتے ہیں۔ان کو روزی روٹی کی فکر ہوتی نہیں کیونکہ ان کیلئے قوم نے مستقبل بھیک کا انتظام کیا ہوتا ہے، اس لئے یہ ہر وقت کسی نہ کسی تخریبی سرگرمی میں مصروف رہتے ہیں۔ ملک کو ترقی اور بہتری کی راہ پر لے جانا ہے تو مولوی سے نجات حاصل کرنی ہوگی۔ تمام مدارس کو حکومت اپنے کنٹرول میں لے کر ان میں جدید تعلیم کا آغاز کرے۔ قوم کو جدید تعلیم ملے گی تو مولوی خودبخود میدان سے باہر ہوجائے گا۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کونسے رقبے ۔۔ کیا آپ تفصیل اور پلاٹ نمبر وٖغیرہ سے آگاہ کریں گے یا صرف کتب مین پڑھ رکھا ہے ۔۔۔ ضیا یا مدرسوں کے کچھ بھی واسطہ نہیں مگر پاکستان میں یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہر بات میں ضیا کا نام لو، ملبہ ضیا یا فوج پر ڈالو کر انقلابی بنو ۔۔ انقلابی بننے کے علاوہ اسمیں دوسرا فائدہ یہ ہے کہ دماغ کا ایک سیل بھی استعمال نہیں کرنا پڑتا ۔ایسا رویہ اور سیاست بازی صرف سطحیّت ہے۔۔۔
ضیا الحق کو اب فوج بھی ڈیفینڈ نہیں کرتی کیونکہ اس کے افغان کارڈ نے پاکستان کو مردہ کردیا ، اقوام عالم میں ایک کرپٹ ، مفلس اور گداگر قوم کا ملک بنادیا ۔ اسکے باوجود پاکستان کی ایک کمیونٹی ایسی ہے جو کووں کی طرح اپنے قبیلے کے ایک مردود لعنتی کو اب بھی ڈیفینڈ کرتے ہوے ذرا شرمسار نہیں ہوتی اور وہ ارائیں ہیں کیونکہ جنرل ضیا بھی ارائیں تھا
امید ہے کہ آپ خدانخواستہ ارائیں نہیں ہو؟