اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے اداروں کو الیکشنز سے دور ہونا ہوگا، تبھی عوام کو سکون آئے گا۔ آج کے حالات 8 فروری کی وجہ سے ہیں۔ کیا تمام تر انتظامات کے باوجود ڈی چوک آنے دیا گیا؟ کیا خونریزی کا راستہ دیا گیا؟

https://twitter.com/x/status/1861752228756746650 https://twitter.com/x/status/1861763642628464884
 
Last edited:

Back
Top