اسلام آباد پولیس کی سرعام نوجوان پر تشدد اور گھسٹینے کی ویڈیو وائرل

qazi1h1h131.jpg

سوشل میڈیا پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک نوجوان کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ رہے ہیں اور تشدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے وہ نوجوان نیم برہنہ ہوجاتا ہے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکی رشتہ دار خاتون پولیس والوں کی منتیں کررہی ہے اور پولیس اسکی بھی پرواہ نہیں کرتی اور نوجوان کو گھسیٹ کر گاڑی میں ڈال دیتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1704774301675610606
بعدازاں پولیس اہلکار نوجوان پر الزام لگاتا ہے کہ اس نے اسکی وردی پھاڑی ہے جبکہ پولیس والے کی وردی کہیں سے بھی پھٹی نہیں لگ رہی ۔

اس پر سکندرفیاض بھدیرا کا کہنا تھا کہ ریاست نے انتہائی چالاکی سےحکمت عملی کے تحت اپنے لوگوں کی عزت نفس ختم کی ہے، تاکہ ریاست شہریوں سے جتنا مرضی ہتک آمیز رویہ اہنائے، عوام اس بے عزتی کو محسوس کرنا ہی چھوڑ دے، اور ریاست سے کم سے کم کی ہی توقع رکھے۔ تاکہ عزت، آبرو، انسانی حقوق جیسے جھمیلوں میں پڑے ہی نا۔
https://twitter.com/x/status/1704782192445157598
ضیاء اللہ ملک نے کہا کہ اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس کے اہلکار شہریوں کو سڑکوں پر سرعام ننگا کرنے سےدریغ نہیں کرتے خواتین کے تحفظ کا بھی جنازہ نکال دیا گیا وردی کےنشے میں یہ کیا چل رہا ہے کیا عام عوام کیڑے مکوڑے ہیں اس پر آپ دوستوں کی رائے درکار ہے
https://twitter.com/x/status/1704779217458561367
وقاص امجد نے کہا کہ اس ملک میں خواتین کی بھی اب عزت نہیں مشہور تو پنجاب پولیس ہے مگر اسلام آباد پولیس بھی مقابلے میں نمبر لینے میں آگے آگے ہے۔۔ ایسا تو کوئی دہشتگردوں کے ساتھ ہی ہوتا ہے جو اجكل عام شہریوں سے ہو رہا
https://twitter.com/x/status/1704781612716536145
عثمان سعید بسرا نے تبصرہ کیا کہ زندہ لاشیں ویڈیو بنا رہیں زندہ لاشیں توبہ توبہ کررہیں زندہ لاشیں یہ ظلم ہے یہ ظلم کی انتہا ہے تو بول رہیں ۔۔۔۔۔ لعنت اب نظام پہ نہیں نظام تو ظالم ہے نظام تو مان چکا وہ ظالم ہے لعنت لاشوں پہ ہے لعنت ان بھیڑ بکریوں پہ ہے لعنت ان تماش بینوں پہ ہے ۔۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1704780898300985533
ارم زیم نے کہا کہ ان وحشی درندوں کا بس اب یہی کام رہ گیا ہےخود عوام ہی مل کر ان کو پٹا ڈال سکتیکیونکہ ان کے منہ کو خون لگ چکا ہےیہ نوجوانوں کو دیکھتے تو انکی آنکھوں میں خون اُتر آتا ہے
https://twitter.com/x/status/1704790502405525900
 

Kam

Minister (2k+ posts)
We already know, now police and bastards will reach others after PTI workers.
 

NailaFirdous

MPA (400+ posts)
If people don't rise against the oppression then they deserve this.
If 2 million turn up in Islamabad then they can topple the regime like they did during Arab spring in Egypt, Libya, Tunisia etc.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

اتنے سارے لوگ کھڑے صرف ویڈیو بنا رہے ہیں اور بکواس کر رہےہیں ، کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ آگے بڑھ کر ان دو پولیس والوں کو روک لیتے
پچاس لوگ کیا انہیں اس ظلم سے نہیں روک سکتے تھے - ہم خود بے غیرت ہیں پھر دوسروں کو کیوں الزام دیتے ہیں - جب تک قوم خود کھڑی نہیں ہوگی اسی طرح ظالم ظلم کرتا رہے گا اور عوام پستی رہے گی

حکمرانوں کو برا نہ کہو - اپنے آپ کو بدلو ، نظام خود ہی بدل جائے گا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti GHALEEZ Ghulam beghairat Ghuddar Buzdil FOUJ —— Awam ko khofzada karwanay ki koshish kar rehi Hai —— Aur hamari BUZDIL CHUTIYA Qaom so rehi hai​

 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Asim Yazeed ne iss police ko Israeli police banaa diyaa hai. Napaak harami fouj iss dalli police ke saath mil kar Pakistaniyoo ki khaal utaar rahey hain.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Waisay Pakistan ke poori police laanat dene ke siway aur kissi laik nahi hai but still I will refrain from commenting and sending automatic laanat on them just because of the small 0.0000001% off chance that they were right here.

I say that only because the video is out of context, kyun ke hamari awaam ko be hero banay ka bohat shouk hai. Ho saktha hai koi traffic ka qanoon thorda ho aur ooper se hoshiyarian dikha raha ho.

Is video ke phele 1 2 minute ghaib hai, is liye mein comment kerne se qasir houn.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Waisay Pakistan ke poori police laanat dene ke siway aur kissi laik nahi hai but still I will refrain from commenting and sending automatic laanat on them just because of the small 0.0000001% off chance that they were right here.

I say that only because the video is out of context, kyun ke hamari awaam ko be hero banay ka bohat shouk hai. Ho saktha hai koi traffic ka qanoon thorda ho aur ooper se hoshiyarian dikha raha ho.

Is video ke phele 1 2 minute ghaib hai, is liye mein comment kerne se qasir houn.

Pakistan Police is a gang of criminals.

DbZx5fkVwAAcn4O