https://twitter.com/x/status/1860629991081300066
پنجاب کے چھوٹے شہر اور دیہاتوں سے پولیس نکال کر بڑے شہروں میں تعینات کی گئی ہے۔چھوٹے شہر کے لوگ اس صورتحال کا فائدہ اٹھائیں اور پرامن طریقے سے قافلے کی صورت میں فوراً روانہ ہوں۔بڑے شہروں کے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیم اپنے آپ کو گرفتاری سے بچائیں اور بحفاظت اپنے کارکنان کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں چاہے جتنا بھی وقت کیوں نا لگے۔
https://twitter.com/x/status/1860588512858325186 اگلے 48 گھنٹوں میں جب تحریک انصاف کے قافلے ملک بھر سے D Chowk پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچنا شروع ہوں گے تو تعداد اتنی بڑی ہو چکی ہو گی کہ روکنا ناممکن ہو گا، اب بھی بات چیت اور گفتگو سے معاملات کے حل کی طرف بڑھنا ہو گا مستحکم سیاسی پراسسس ہی مستحکم حکومت کی بنیاد ہوتا ہے، اس حکومت کی بنیاد اتنی کمزور ہے کہ احتجاج اس کی چولیں ھلا دیتا ہے اور یہی ہم دیکھ رہے ہیں، مذاکرات سے نہ سیاست کے خدوخال لکھیں ورنہ نقصان ہو گا۔
https://twitter.com/x/status/1860644008063541733 https://twitter.com/x/status/1860736287541530937 https://twitter.com/x/status/1860731228942438417 https://twitter.com/x/status/1860740353785049417

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2022/10/63530548c27d1.jpg
Last edited by a moderator: