اسلام آباد پہنچیں چاہے جتنا بھی وقت کیوں نا لگے

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
جتنا ریاستی ظلم و جبر پی ٹی آئی پر ہوا ہے اس سے باقی لوگوں کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ یہ کوئ وقتی اور جذباتی ہجوم نہیں ہے بلکہ لوگ، عمران خان کے نظریہ کو مانتے ہیں۔کلٹ تو ہماری اسٹیبلشمنٹ ہے جو اپنے مفاد کے لئے وزرا اعظم کو اپنی آئینی مدت تک پوری نہیں کرنے دیتی۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
copied
لا الہ الا اللہ مینڈیٹ پاک فوج نے چھینا عمران خان کو قید پاک فوج نے کررکھا ہے اور ملک کو پاک فوج لوٹ رہی ہے۔ پاک فوج کا قبضہ ختم کروائے بغیر نہ اس ملک میں استحکام ممکن ہے نہ معاشی ترقی نہ خوشحالی۔
 

Back
Top