فسوسناک خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ میں جس ایف آئی اے اہلکار انسپکٹر عمران کی طبیعت خراب ہوئی وہ انتقال کرگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔!!
اہم خبر ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئے ہوئے ایف آئی اے افسر انسپکٹر عمران کی اچانک طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل، انسپکٹر عمران جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت تھے کہ اچانک طبیعت ناساز ہو گئی ، پولیس حکام
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے انسپکٹر عمران کی طبیعت خراب ہوئی جس کے بعد انھیں ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گئے۔
پولیس کے مطابق انسپکٹر عمران کی طبعیت اس وقت خراب ہوئی جب وہ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں تھے۔ انسپکٹر عمران عدالت میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے۔
ہائی کورٹ میں اچانک دل کا دورہ پڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
جاں بحق ایف آئی اے انسپکٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے۔
Source