Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 بجے عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیابانی پی ٹی آئی کو لے کر آئیں گے وہ اپنے وکلا کے ساتھ میٹنگ کر لیں گے ، جسٹس سردار اسحاق
عدالتی حکم کے باوجود جیل ملاقات پر پابندی کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس سردار اسحاق خان اسٹیٹ کونسل اور جیل سپرنٹینڈنٹ پر بریم۔۔۔۔
یہ نوٹیفکیشن میرے احکامات کی خلاف ورزی ہے،وکلاء نہیں ہیں،وکلاء کو کیوں نہیں ملنے دیاگیا،حکومت ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے ایک جگہ کو سیل کرکے انصاف کی فراہمی کو روک سکتی ہے کیا، اے جی صاحب یہ توہین ہے،وزارت داخلہ کو وضاحت دیناہوگی کہ میرے احکامات سے کیسے لاعلم رہے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق
https://twitter.com/x/status/1849328036908347590 https://twitter.com/x/status/1849416636702363978

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XtsGbID.jpeg
Last edited by a moderator: