اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812829586645729550
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتاری سے روک دیاصنم جاوید گھر جائے اور خاموش رہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

صنم جاوید کو گھر جانے دیا جائے، گھر جا کے خاموش ہو جائیں گی، سماعت جمعرات تک ملتوی، تمام ریکارڈ پیش کیا جائے، جسٹس گل حسن اورنگزیب کا بڑا فیصلہ۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید خان کیخلاف پچھلے 1 سال کا ریکارڈ مانگ لیا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو اللہ کا شکر ہے
انصاف ملنا شروع ہوگیا عدالتیں صحیح کام کر رہی ہوں
تو ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا یہ الفاظ ہیں برطانیہ
کے ایک آنجہانی وزیر اعظم چرچل کا جو اس نے
شاید اپنے وزیر دفاع یا کسی جنرل سے جنگ عظیم
کے دوران کہے تھے
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Ghar jayein aur khamosh rahein?
Sounds like partial pandering to Pdm and establishment.

And yes, IHC on radar
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی عدالتوں سے بھی انصاف ملنا شروع

ہوگیا

اللہ کا شکر ہے
اس پر جنگ عظیم کے دوران کا واقعہ یا الفاظ یاد آگئے
انصاف ملتا رہے عدالتیں صحیح کام کر رہی ہوں
تو ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا یہ الفاظ ہیں برطانیہ
کے ایک آنجہانی وزیر اعظم چرچل کے جو اس نے
شاید اپنے وزیر دفاع یا کسی جنرل سے جنگ عظیم
کے دوران کہے تھے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Aadaa insaaf. Agar woh azaad hai tou phir bol kiyun nahin sakti? Judges bi poori tarah se Azaad nahin.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

خاموش رہنے کا حکم مناسب ہے اس لیئے کہ ٹرٹر جیسے لوگ بات کا بتنگڑ بنانے کے ماسٹر ہیں۔ خاموشی حکومت کیلیئے عذاب ہے
 

Back
Top