Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف پرویز الہی کی دائر توہین عدالت درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی
" عدالت نے رہائی کا حکم دیا تھا وہ ہو گئی یہ کہا تھا کہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کر دیا جائے " عدالت
پرویز الہی کو رہا نہیں کیا گیا؟ جسٹس طارق محمود جہانگیری
پرویز الہی کو رہا کرنے کے بعد پولیس لائنز کے پاس سے گرفتار کیا گیا، وکیل
پرویز الہی کو رہا نا کرنے یا دوبارہ کسی اور کیس میں گرفتار کرنے میں فرق ہے، عدالت
اس عدالت کا ایسا کوئی حکم نہیں کہ انہیں کسی اور کیس میں بھی گرفتار نہیں کیا جا سکتا، عدالت
اگر اس عدالت کے حکم کے باوجود تھری ایم پی او میں رہا نہیں کیا گیا تو توہین عدالت بنے گی، عدالت
لاہور ہائی کورٹ نے کسی بھی کیس میں گرفتار نا کرنے کا حکم دیا تھا، وکیل
پھر توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں ہو گی، عدالت
اس عدالت کا ایسا کوئی حکم نہیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/yRvk93Q/pervh1i1h111.jpg