اسلام آباد ہائیکورٹ :ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی اور ایس ایچ او کی سزا معطل

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Judges in Pakistan are compromised,corrupt or take orders from GHQ.The judiciary is a joke.It is at the bottom of international rankings.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کسی ملک کے سرکاری افسروں پر سے ان کے کنڈکٹ پر سزا و جزا کا تصور ختم ہو جائے تو ایسے ممالک کی حالت ان کھیتوں جیسی ہو جاتی ہے جن میں بدمست ہاتھی اونٹ یا سور چھوڑ دیئے جائیں تو وہ ان کو اپنے پاؤں تلے روند ڈالتے ہیں مہاراجہ ہری سنگھ کے زمانے میں کشمیر کے ہر علاقے میں بھینسوں اور گائے کی افزائش نسل کے لیئے سرکاری بھینسے اور بیل دیئے جاتے تھے اور ان کو اجازت ہوتی تھی کہ یہ کسی بھی کاشتکار کی فصل میں گھس کر وہاں سے چارہ کھا لیتے تھے اور اگر ان کو کوئی کسان منع کرتا یا تشدد کرتا تو اس کسان کو سزا ملتی تھی اب لگتا ہے کہ یہ افسران بھی پکے سرکاری ہو گیئے ہیں
 

Back
Top