اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 2 ججز کیلئے نام پر اتفاق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جوڈیشل کمیشن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کےلئے اعظم خان اور انعام امین منہاس کے ناموں پر اتفاق کر لیا۔۔!!

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگی کا معاملہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے ایڈیشنل ججز کی نامزدگی کیلئے چار میں سے دو ناموں پر اتفاق کرلیا گیا

سیشن جج اعظم خان اور سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ راجہ انعام امین منہاس کے نام پر اتفاق
https://twitter.com/x/status/1880211322178314378
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Two more touts of GHQ will be inducted in high brothel known as Islamabd highcourt.
 

Back
Top