اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر رینجرز نے پوزیشنیں سنبھال لیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عمران خان، اسلام آباد ہائی کورٹ سے روانگی کے لئے تیار ہیں اسلام آباد پولیس سے سیکورٹی کلیئرنس نہیں مل رہی

رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوبارہ سیکیورٹی سنبھال لی۔۔!!!

اسلام آباد پولیس کا موقف ہے کہ " کشمیر ہائی وے پر فائرنگ کی آوازیں سنی ہیں اور کچھ لوگوں کے ہاتھ میں پٹرول بم ہیں اس لئے ہم صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں "
https://twitter.com/x/status/1657047996784074752
اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ہم پر فائرنگ ہوئی ہے، صورتحال کو مانیٹر کیا جارہ
https://twitter.com/x/status/1657048262212300805
مجھے باہر کیوں نہیں جانے دے رہے، عمران خان کا سوال

اوپر سے احکامات نہیں ملے، ابھی کلیئرنس نہیں ملی، پولیس کا جواب

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ ہم پر فائرنگ ہوئی ہے، صورتحال کو مانیٹر کیا جارہا ہے۔۔!!!
 

Back
Top