Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آج جو ریمارکس رپورٹ ہوئے اُس سے تکلیف ہوئی، کابینہ کو بٹھائیں گے، یہ عدالتوں کے مینڈیٹ نہیں، سنسنی خیز خبریں باہر نکلیں اور بے چینی پھیلے یہ غیر مناسب ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1792534729767747915 https://twitter.com/x/status/1792540084132274637
وزیراعظم ، کابینہ ،سیکریٹریز کو یہاں بٹھا دیاجائیگا یہ کہناغیرمناسب ہے ،اعظم نذیر تارڑ
ججز کا اپنا کوڈ آف کنڈکٹ ہے ہمیں بھی آئینی ذمہ داریاں نبھانی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
اداروں کےکام اور حکومتی امور کورٹ روم میں ہونے ہیں تو نظام کیسے چلے گا،اعظم نذیرتارڑ
https://twitter.com/x/status/1792541399436407215

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JHpmMnR/azh1i1h1h1.jpg