اسلام اباد ہائی کورٹ کی حد تک عمران خان کے ساتھ ناانصافیوں کی لسٹ

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full

Source
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس اسلام اباد ہائی کورٹ عامر فاروق جو کہ بظاہر نون لیگ کے کارکن ہیں ان کو شرم دلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پنجوتھہ بےشرم وہی ہے جس نے خواجے حارث کے ساتھ مل کر عمران خان کو سزا دلوائی تھی

دوسرے دوسرے سارے کرتوت کرے گا - بس نہیں کرے گا تو عمران خان کی اس کمائی کی رسیدیں نہیں دے گا

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg

ہو سکتا ہے بیغیرت کے پاس کچھ ہو ہی نہ اس لئے ادھر ادھر بھاگتا پھرتا ہے - اصلی کام نہیں کرتا
رسیداں کڈو سارا کھپ وچوں مک جے گی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے لاہور ہائی کورٹ کو لوہار ہائی کورٹ کہہ کر بدنام کیا اب اسلام آباد ہائی کورٹ پر بھی اعتراض -جس جج کے پاس کیس جائے اسی پر اعتراض - اب کیا کسی ایتھوپیا کے ہائی کورٹ میں کیس لے جائیں تب آپ خوش ہونگے ؟
 
Altruist

Minister (2k+ posts)

Please add Sharifs and Zardari to your chart as well - I guess they will be out of the range of your chart.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I'm surprised someone hasn't made an example of these corrupt judges yet. The corrupt chors do not fear anything hence why they are transgressing all limits.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے لاہور ہائی کورٹ کو لوہار ہائی کورٹ کہہ کر بدنام کیا اب اسلام آباد ہائی کورٹ پر بھی اعتراض -جس جج کے پاس کیس جائے اسی پر اعتراض - اب کیا کسی ایتھوپیا کے ہائی کورٹ میں کیس لے جائیں تب آپ خوش ہونگے ؟
یقینا وہ قانون بھی بتاو گے جو آپ کو جج پر اعتراض سے روکتا ہے
اور ایسا کیا ہے کہ عامر فاروق ہر کیس خود سننا چاہتا ہے ؟

وہ بھی تب جب اس کے فیصلے سپریم کورٹ میں اڑ جاتے ہیں

اور عمران دار جج، بابا رحمتے کن ججز کو کہتے رہے نونی ؟
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
یقینا وہ قانون بھی بتاو گے جو آپ کو جج پر اعتراض سے روکتا ہے
اور ایسا کیا ہے کہ عامر فاروق ہر کیس خود سننا چاہتا ہے ؟

وہ بھی تب جب اس کے فیصلے سپریم کورٹ میں اڑ جاتے ہیں

اور عمران دار جج، بابا رحمتے کن ججز کو کہتے رہے نونی ؟
I thought Amir Farooq was imported from Ethiopia - at least that duffer looks that way.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
یہ پنجوتھہ بےشرم وہی ہے جس نے خواجے حارث کے ساتھ مل کر عمران خان کو سزا دلوائی تھی

دوسرے دوسرے سارے کرتوت کرے گا - بس نہیں کرے گا تو عمران خان کی اس کمائی کی رسیدیں نہیں دے گا

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg

ہو سکتا ہے بیغیرت کے پاس کچھ ہو ہی نہ اس لئے ادھر ادھر بھاگتا پھرتا ہے - اصلی کام نہیں کرتا
رسیداں کڈو سارا کھپ وچوں مک جے گی
رسیدیں پٹواریوں کی باجی کے گیراج میں اسی جگہ پڑی ہیں جہاں قطری چھوڑ کر گئے تھے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
رسیدیں پٹواریوں کی باجی کے گیراج میں اسی جگہ پڑی ہیں جہاں قطری چھوڑ کر گئے تھے۔
چلو ٹیک کے چاچیو تسی اپنیا آلیاں رسیداں کم از کم دس دیو - ورنہ اس شغل میلے وچ عمران خان کتے آلی موت ماریا جاۓ گا
☹️ ☹️ ☹️
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یقینا وہ قانون بھی بتاو گے جو آپ کو جج پر اعتراض سے روکتا ہے
اور ایسا کیا ہے کہ عامر فاروق ہر کیس خود سننا چاہتا ہے ؟

وہ بھی تب جب اس کے فیصلے سپریم کورٹ میں اڑ جاتے ہیں

اور عمران دار جج، بابا رحمتے کن ججز کو کہتے رہے نونی ؟
بندیال ہر کیس میں خود سربراہ بن کر تین کا ایک ہی ججوں کا ہر بار بینچ بناتا اور خان کے حق میں فیصلہ دیتا - ایک کیس میں تو کیس کی دو بجے ہائی کورٹ میں ہیرنگ تھی تو بندیال نے تین بجے سپریم کورٹ کی اپیل رکھ دی اور ہائی کورٹ کو ہدایت کی کہ ایک گھنٹے میں فیصلہ سناؤ - مطلب تین بجے اگر خان کے خلاف فیصلہ آیا تو بغیر کسی کے اپیل کئے یا فیصلہ سپریم کورٹ پوھنچے بغیر چند سیکنڈ بھد اپیل سن لی جائے گی - اس سے زیادہ تیزی آج تک دیکھی ہے ؟ سب نے اس پر تنقید کی مگر قانونی طور پر بندیال یہ کر سکتا تھا لہٰذا وہ کرتا رہا - عمر فاروق بھی جو کر رہا ہے قانون کے مطابق کر رہا ہے - ہم نے بندیال کو جھیلا آپ عمر فاروق کو برداشت کرو
بندیال کے آگے تو کوئی عدالت نہیں تھی - عمر فاروق کے آگے فائز عیسیٰ ہے جو خود کسی بینچ میں نہیں بیٹھتا مگر بڑے بڑے بینچ بنا رہا ہے تا کہ بندیال کی طرح بدنام نہ ہو
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Bandial manzoor umar farooq na manzoor, is se bari munafqat kia ho gi
Bandiyal ny hi drama shuroo kia tha 9th April 2022 sy..

Baat qanoon ki hy..Amir Farooq ka har faisla uss k fellow and senior judges hi uda detay hain...Jaisa k Imran Khan k arrest k case main hua.

Imran Khan got arrested from his court during finger prints bcoz Aamir farooq made it compulsory to come court and for Mian Sanp they went on airport for this.

History ll tell once again to you guys that buying and using judges only kill system
 
This is the difference between ladla and non-ladla; Khan enjoyed a long time ladla inning; it is now Nawaz turn. Politics is a long race, don't worry, Khan will have his time again but it will take minimum of three years. Patience is the key.