اسمبلیاں آئینی طور پر تحلیل ہوئیں یا نہیں؟ 2 ججز نے سوالات کھڑے کردئیے

pervezhahia.jpg

اسمبلیاں آئینی طور پر تحلیل ہوئیں یا نہیں؟ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سوالات کھڑے کردئیے۔

آج سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمارے علم میں لایا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے، اسمبلیاں تحلیل ہوچکی لیکن شیڈول جاری نہیں ہوا۔

جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ پہلے یہ دیکھا جائے کہ اسمبلیاں اس طرح تحلیل ہو بھی سکتی تھیں یا نہیں؟ اب پہلے یہ دیکھا جائے گا کہ اسمبلیوں کی تحلیل آئینی تھی یا نہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1628699836169048064
جسٹس اطہر من اللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا اسمبلیوں کی تحلیل قانونی تھیں؟ کیوں نہ اسمبلیاں دوبارہ بحال کر دی جائیں؟؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ازخود نوٹس اتنا ضروری تھا تو پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر ازخود نوٹس لیا جاتا اور پوچھا جاتا اس وقت ملک کہ جو معاشی حالات چل رھے ہیں کیا ایسے حالات میں اسمبلیاں توڑنا مناسب فعل تھا؟

جسٹس منصور شاہ نے سوال اٹھایا کہ کیا اسمبلیاں کسی کی ڈکٹیشن پر ختم ہوسکتی ہیں؟نمائندے 5 سال کیلئے منتخب ہوتے ہیں تو کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کیا اسمبلیاں کسی کی ڈکٹیشن پر تحلیل ہوسکتی ہیں اس پر بھی از خود نوٹس لیا جانا چاہیے۔
 
Last edited:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
جسٹس منصور شاہ نے سوال اٹھایا کہ کیا اسمبلیاں کسی کی ڈکٹیشن پر ختم ہوسکتی ہیں؟نمائندے 5 سال کیلئے منتخب ہوتے ہیں تو کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے۔
Bravo. Because of this, PTI Bandiyal group does not include those judges in crucial cases.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


جو جج بھی اس سیدھے سادھے مقدمے میں اپنا لچ تلنے کی کوشش کریگا وہ اس بات کو کنفرم کرے گا کہ اسکو پاکستان کے عوام سے کوئی سروکار نہیں اور وہ سپریم کورٹ میں اصل میں مافیا کے نمائندے ہیں
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
سپریم کورٹ کا یہ نوٹس ۔معاملات سلجھانے کی بجائے الجھاتے ہوئے نظر آ رہا ہے

اس تمام معاملے کو اور معیشت کو تباہ کرنے کا ذمہ دار صرف ایک ہی فیصلہ تھا۔ اور وہ یہ کہ اگر عمران کی حکومت برطرف کرنے سے پہلے لوٹوں کے ووٹ سے متعلق قانون ۔۔۔۔جو کہ بعد میں صوبائی اسمبلی میں بنا دیا گیاتھا ۔۔۔۔پہلے۔ بنا دیاگیا ہوتا تو۔تحریک عدم تعاون کامیاب نہ ہوتی۔
اور آج ملک ایک صحیح سمت میں رواں دواں ہوتاا
برصغیر پاک و ہند کو۔ایسٹ انڈیا کمپنی کا مشکور ھوناچاہیے۔۔۔۔ ورنہ یہ قوم آج بھی ایک دوسرے کو فتح کرنے کے بعدانسانی سروں کے مینار بنوا رہی ہوتی اور اقتدار کی جنگ میں ایک بھائی دوسرے کی کھال کھنچوا رہا ہوتا
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم


جو جج بھی اس سیدھے سادھے مقدمے میں اپنا لچ تلنے کی کوشش کریگا وہ اس بات کو کنفرم کرے گا کہ اسکو پاکستان کے عوام سے کوئی سروکار نہیں اور وہ سپریم کورٹ میں اصل میں مافیا کے نمائندے ہیں
اور گشتی کے بچے حرام کی سٹ بھی ہیں ہڈی راتب خور مافیا کے پاکتو کتے
 

umair ahmed

MPA (400+ posts)
This is the kind of question which even PDM, ECP didn't ask because there was no flaw in it but these two judges 😂

Maybe CM Punjab and KPK didn't recite Bismillah before signing the summary of dissolution hence it's unconditional 😂
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jub sub kay samney hay keh dono Chief Ministers ne assemblies dissolve ki to is sawal pe time waste karney ka faida? jo baat pochi gai us ka faisla dein