Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید نے اپنی مرضی کے ایک انٹرویو میں منیب فاروق کو زبردستی دئیے گئے انٹرویو کا کچا چٹھا کھول دیا کہ کیسے ان سے زبردستی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف بیان لینے کی کوشش کی گئی؟ کیسے بشریٰ بی بی پر کیچڑ اچھالنے کا کہا گیا مگر شیخ رشید نے انکار کیا
شیخ رشید نے اپنے اغواء اور انٹرویو سے متعلق تمام باتیں کھول دی ہیں۔ اندازہ لگائیں کہ وہ سینئر صحافی، وکیل اور اینکر کس قدر کم ظرف، رذیل اور گھٹیا انسان ہوں گے کہ جو اس انٹرویو کے میزبان بنے اور سوالات سے مغوی کا ٹھٹھہ بھی اڑایا۔ کیسے لوگ ہیں یہ؟
https://twitter.com/x/status/1801592301967327636

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KsoONA5.jpeg
Last edited by a moderator: