اسٹاک مارکیٹ میں ہیراپھیری،اسپانسرز،بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کےخلاف مقدمات درج

11secccppp.png

اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیر ی اور حصص کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے والے اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ مقدمات سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) کی جانب سے درج کروائے گئے ہیں، جن کے مطابق ملزمان نے مخصوص حصص خریدنے کیلئے بڑے آرڈرز دینے کیلئے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کا غلط استعمال کیا اور حصص کی طلب کے رجحان کا غلط تاثر پیدا کرکے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی کوشش کی۔

ایس ای سی پی کےمطابق ہیرا پھیری میں ملوث افراد نے جعلی آرڈرز کا اندراج کروایا اور بعد میں ان ٹرانزیکشنز کو بڑی تعداد میں منسوخ کردیا،ممکنہ طور پر سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے کیلئےفرضی کوٹیشنز بنائے گئے۔

ایس ای سی پی نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کی سالمیت کو برقرار رکھنے اور سرمایہ کاروں کو بدعنوانی سے بچانے کیلئے نگرانی اور موثر اقدامات کیلئے پرعزم ہیں، سیکیورٹیز ایکٹ 2015کےمطابق ہیراپھیری کا جرم ثابت ہونےپر مجرم کو 3 سال قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر سٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر تین سال قید ہے
تو اس لحاظ سے الیکشن میں ہیرا پھیری کرنے والے
حرام زادوں طوایف نسلوں
کنجروں گشتی کے بچوں حرام کے
نطفوں فراڈیوں ملک دشمنوں
آئن شکنوں کی تو پھانسی کی
سزا پکی پکی بنتی ہے