battery low
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2N3tHzW/asma-shirazi.jpg
Last edited by a moderator:
مجبوری نے آخر بلوا ہی دیا سچ
اُستاد جی یہ یو ٹیوبرز یو ٹیوبرز کہہ کے لوگوں کو طعنے مارنے والے آج کل خود وی لاگز وی لاگز کھیل رہے ہیں
او بی بی! سچ کہتے ہوئے زبان کیوں لڑکھڑا رہی ہے . آپ لوگ بڑے اچھل اچھل کے ڈینگیں مارتے تھے... ہم میڈیا ہم میڈیا . اوقات پتا لگ گئی نا اب؟؟؟ تو سیدھی طرح بولو
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
اُستاد جی یہ یو ٹیوبرز یو ٹیوبرز کہہ کے لوگوں کو طعنے مارنے والے آج کل خود وی لاگز وی لاگز کھیل رہے ہیں
اُسی کے لیے کہہ رہا ہوں اُسے طعنے مارتے تھے آب خود تھوکا ہوا چاٹ رہے ہیں کیوں کے ان سب کے بقول تو یوٹیوبر صحافی ہوتا ہی نہیں بندا ہون پوچھے ہون تسی یوٹیوب تے۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰ لیں اے او
استاد جی تسی یاد کرو عمران ریاض خان اپنے اغواء سے پہلے ہر فورم پر کس طرح گرجتا تھا . وہ اے جنوئن صحافی ہے، اس نے برسہا برس فیلڈ رپورٹنگ کی اور ایک صحافی کے طور پر نام بنایا . ترقی کرتا کرتا ایک شاندار اینکر مین بنا . سال پہلے اپنا وی لاگ کرنا شروع کیا اور ایک آندھی کی طرح ہر کسی کو پچھاڑتا ہوا دنیا ساری میں کئی ملین فالوورز کی آنکھوں کا تارا بن گیا . ان لوگوں کو بس اسی بات کی تکلیف اور حسد تھا کہ اسے یوٹیوبر یوٹیوبر کہہ کر تذلیل کرنے کی کوشش کرتے . اب ان سب کو اپنی اوقات کا اندازہ ہو گیا ہو گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|