اسٹبلشمنٹ کا نیا کھیل اسمبلیوں کے بعد نیازی کی ٹانگیں بھی ٹوٹیں گی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے لیئے صرف اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
318640611_5618451514891170_8615462252458855873_n.jpg

تیرے مجے ھی مجے ۔ سکول جاتا تو شاگرد ٹاٹ ، ٹوٹ لیے بھاگ جاتے ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تیرے مجے ھی مجے ۔ سکول جاتا تو شاگرد ٹاٹ ، ٹوٹ لیے بھاگ جاتے ۔
تیری وجہ سے بچوں نے اسکول جانا ہی چھوڑ دیا کیونکہ روز تو ٹاٹ گندا کر دیتا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیری وجہ سے بچوں نے اسکول جانا ہی چھوڑ دیا کیونکہ روز تو ٹاٹ گندا کر دیتا تھا

تو تجھے نوکری ملتی رھی تھی ۔ اب تو تجھے کافی تجربہ ہوگیا ہے ، بڑی بڑی لیٹرینز پناہ مانگتی ہیں ۔ 🤣 ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بند کرنا چاھیے ۔
لیکن اسکو تو آپ نے کھُلا چھوڑا ہوا ہے

ایک کاؤنٹر سوال ہے ۔ ایسے وزیراعظم کی کیا سزا ہو جو بل پاس کروانے کے لیے بھی فوج کو فون کرتا ہے ؟
جس شخص کے سر پر پستول رکھی ہو اور وہ شخص دھمکی میں کسی اور کو ٹانگ پر گولی مار دے، اسکی کیا سزا ہونی چاہیئے؟ وہی والی۔۔۔۔ وہی والی

پرنتو پانڈے جی، آپ کیوَل سمسیا کی گھمیرتا بڑھانے کے لیئے کاہے پرسشن پر پرسشن کرے ہیں؟ اُتّر تو آپ بھلے سے جانے ہی ہیں
 
Last edited:

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

جیسا کہ اندازہ لگایا جا رہا تھا نیازی اسٹبلشمنت کے جال میں پھنس گیا ہے اور اسٹبلشمنٹ نے بڑی خوبصورتی سے نیازی کو غیر مسلح کر دیا ہے . نیازی کے پاس پنجاب اور کے پی حکومت کے ہتھیار اس سے چھین لیے گۓ ہیں . اب نیازی کے پاس چھپنے کی کوئی جگہ ہے بچنے کا کوئی رستہ . نیازی نے اپنے ہاتھ کاٹ کر اسٹبلشمنٹ کے حوالے کر دئیے ہیں . اب ایسا سخت گیر نظام اۓ گا جسے دیکھ کر تحریک انصاف کی روح کانپ جاۓ گی . نیازی چوہا اب اسٹبلشمنٹ کی کھڑکی میں پھنس گیا ہے . جسے ہی پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گی ساری آوازیں خاموش کروا دی جائیں گی اور اور ایسا رندہ پھیرا جاۓ گا کہ کوئی چاہ کر بھی آہ نہیں نکال سکے گا
اسٹبلشمنٹ نے اپنے پلان کے مطابق ملک میں ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا فیصلہ کر لیا ہے . پی ڈی ایم پہلے ہی چیف کی اپاینمنٹ کے بعد گھر جانا چاہتی تھی اور مزید مشکل فیصلے نہیں کرنا چاہتی تھی اب اسے فیس سیونگ مل گئی . پی ڈی ایم حکومت بھی بہت جلد ختم کر دی جاۓ گی اس کے بعد اۓ گا چیف کا ڈنڈہ تحریک انصاف کے لیے . یہ دیوانے کا خواب ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہوں گے . پتا نہیں کس بیوقوف نے نیازی کو مشورہ دیا ہے کہ اس آئین پر عمل ضرور ہو گا جسے وہ خود پیروں تلے روندتا آیا ہے . کوئی نوے دن میں الیکشن نہیں ہونے والا پہلے تحریک انصاف میں ہل چلے گا . نیازی کی چھترول اور پھینٹا نکالا جاۓ گا اس کے بعد تحریک انصاف کی کمر توڑ دی جاۓ گی
یہ کچھ گھنٹے ہیں تحریک انصاف کے بلونگڑے لڈیاں ڈال رہے ہیں لیکن انہیں کیا معلوم آنے والا وقت ان کے لیے کتنا گھمبیر ہو گا . تحریک انصاف کے بلونگڑوں کی آوازیں بالکل غائب کر دی جائیں گی . اور جسے گدھے کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں ویسے ہی تحریک انصاف کا سوشل میڈیا غائب ہو جاۓ گا . یہ کچھ دن خوش ہو لو ! سب کچھ اسٹبلشمنٹ کے پلان کے تحت ہو رہا ہے ایسا ڈنڈہ پھرے گا نہ کپتان رہے گا نہ یوتھیا
ye dastgir haramzaday ne abhi ek do din pehly thread bnaya tha k IK kbi assembly ni toray ga.. ab jb assembly torr di hy tou harami ek new drama ly kr aa gya...bc mc
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے ککڑی کی نسل ، یہ بھی باجوہ کی ذمہ داری تھی کہ وہ اسے اکثریت لے کر دیتا ؟ کہاں سے پڑھ کے آیا ہے بے ؟ ھم یہاں رو رھے ہیں کہ پھوج سیاستدانوں کے کھجلی کرتی ہے ، توشکایت کر رھا ہے کہ تیرے لیڈر کو انگلی کے بجائے ڈنڈہ کیوں نہیں دیا ۔
باجوہ نے آر ٹی ایس ڈاؤن کر کے پی ٹی آئی کی سیٹیں کم کی تھی۔ کتے پٹواری
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

فوج اور سیاستدان دونوں ھی اس جرم میں یکساں ملوث ہیں ۔
عمران خان کوئ فرشتہ نہیں ہے جس نے فوج کی مدد سے اقتدار حاصل نہ کیا ہو ۔

بلکہ یہ تو خود بیان کرچکا ہے کہ پارلیمنٹ میں بل پاس کروانے کے لیے ممبرز کی ضرورت پڑتی تھی تو یہ فوجیوں کو فون کرتا رہا ہے ۔

اب ایسے وزیر اعظم کی کیا سزا ہونی چاہیے ؟

آپ کی بات درست ہے کہ فوج اور سیاستدان دونوں مجرم ہیں۔ اور مجرموں کو بالکل سزا ملنی چاہئے۔ ضیاء سے شروع کریں اور جس جس نے ضیاء کا ساتھ دیا پہلے اس کو قرار واقعی سزا دی جائے پھر آگے آئیں اور آئی جے آئی کے جس ٹولے نے آئی ایس آئی سے پیسہ لیکر الیکشن لڑا اس ٹولے کو اور آرمی کے اس گینگ کو جس میں حمید گل جیسے لوگ شامل رہے سب کو سزا ملنی چاہئے ۔ مشرف کے سہولت کاروں کو سزا ملنی چاہئے ۔ ان عدالتوں کو کٹہرے میں کھڑے ہونا چاہئے۔ یہ سارا گند صاف ہونا چائے۔ اور پھر باجوے کو ووٹ ڈالنے والوں اور بعد میں پی ڈی ایم کے مجرموں کو بھی کٹہرے میں لانا چاہئے۔ ملک کو دو لخت کرنے والے ٹولے یعنی نام نہاد محب وطن فوج اور پی پی دونوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ اور ہاں عمران خان کو بھی کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہئے ۔ لیکن یہ کرے گا کون ؟؟ سب شریک جرم ہیں۔ جنگ خطرناک ہے ، عوام کی نہیں مفادات کی ہے اور وہ بھی صرف ذاتی مفادات کی۔ لالچ، دھونس، انا ، طاقت کے حصول کی جنگ ہے جس میں سوائے پاکستان کے نقصان کے کچھ نہیں ہے۔ اور ان کی آنکھیں کھلنے والے نہیں ہیں ۔
 
خواہشات کی رو میں بھٹکتے ہوئے آپ بہت دور تک چلے گئے ہیں ۔ یہی بنیادی وجہ ہے اور یہی ایک بہانہ ھر صاحب اقتدار کا رھا ہے کہ سب سے پہلے ھم سے پہلے والے لوگوں کا محاسبہ کرو ، جس کا مطلب ہے نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی ۔
لیکن اس بات سے بھی پہلے معاشرے میں چند ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور ان میں میری نظر میں سب سے پہلا کام ان منصفوں کی تطھیر کا عمل ہے جو اس احتساب اور محاسبہ کے ذہ دار ہونگے ۔ شاید آپ کو علم ہو کہ معاشرے میں بنیادی نا انصافی کی وجہ وہ عدلیہ ہے جس کا سیاہ ماضی اس ملک کی تاریخ ہے ۔ ان کا محاسبہ کون کرے گا ؟ ان کا محاسبہ صرف وہ عمل کرے گا ، وہ ادارہ کرے گا جس پر کسی قسم کا دباؤ نہ ہو اور جس کی غیر جانبداری کسی شک و شبہ کے بغیر ہو ۔
ایک محاسبہ عمران نے بھی کیا تھا جس میں چمی مین بلیک میل ہوئے تھے اور صرے یکطرفہ فیصلے ہوتے رہے تھے ، جہاں اندھا ریوڑیاں اپنے لوگوں ہی میں بانٹتا رھا ۔
ایک محاسبہ نواز شریف نے بھی کیا تھا ، جس میں سیف الرحمان نے نواز شریف کے مخالفین کی زبانیں تک کٹوا دیں تھیں
اللہ ھمیں ایسے حکمرانوں اور ایسے محاسبوں سے محفوظ رکھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ نے آر ٹی ایس ڈاؤن کر کے پی ٹی آئی کی سیٹیں کم کی تھی۔ کتے پٹواری

باجوہ تیرے گٹر کا وہ پائپ بھی بند کروانے کا ذمہ دار ہے جس کے ابلنے پر سارے گھر میں عمرانڈوز گھس آئے تھے ۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)

خواہشات کی رو میں بھٹکتے ہوئے آپ بہت دور تک چلے گئے ہیں ۔ یہی بنیادی وجہ ہے اور یہی ایک بہانہ ھر صاحب اقتدار کا رھا ہے کہ سب سے پہلے ھم سے پہلے والے لوگوں کا محاسبہ کرو ، جس کا مطلب ہے نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی ۔
لیکن اس بات سے بھی پہلے معاشرے میں چند ضروری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے اور ان میں میری نظر میں سب سے پہلا کام ان منصفوں کی تطھیر کا عمل ہے جو اس احتساب اور محاسبہ کے ذہ دار ہونگے ۔ شاید آپ کو علم ہو کہ معاشرے میں بنیادی نا انصافی کی وجہ وہ عدلیہ ہے جس کا سیاہ ماضی اس ملک کی تاریخ ہے ۔ ان کا محاسبہ کون کرے گا ؟ ان کا محاسبہ صرف وہ عمل کرے گا ، وہ ادارہ کرے گا جس پر کسی قسم کا دباؤ نہ ہو اور جس کی غیر جانبداری کسی شک و شبہ کے بغیر ہو ۔
ایک محاسبہ عمران نے بھی کیا تھا جس میں چمی مین بلیک میل ہوئے تھے اور صرے یکطرفہ فیصلے ہوتے رہے تھے ، جہاں اندھا ریوڑیاں اپنے لوگوں ہی میں بانٹتا رھا ۔
ایک محاسبہ نواز شریف نے بھی کیا تھا ، جس میں سیف الرحمان نے نواز شریف کے مخالفین کی زبانیں تک کٹوا دیں تھیں
اللہ ھمیں ایسے حکمرانوں اور ایسے محاسبوں سے محفوظ رکھے ۔

خواہشات کی رو میں نہیں سر، بلکہ انصاف کی بات کرتے ہوئے۔ پک اینڈ چوز نہیں کرنا بلکہ جس جس نے جرم کیا سب کو سزا ملنی چاہئے اس میں عمران خان بھی شامل ہے۔
جہاں تک عدلیہ کی بات ہے تو میرا کمنٹ پڑھیں اس میں میں نے عدلیہ کو بھی شامل کیا جس نے ہر جرم کی ہر سطح پر اعانت کی ہے۔
 
Back
Top