اسٹیبلشمنٹ بھارت کے خلاف نواز،مریم سے فارمیلیٹی تو پوری کرواتے۔"گل ظفر خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1915933398759362598
ویسے ہمارے ایسٹبلشمنٹ کی کہانی بھی کتنی عجیب ہے، جس بندے نواز شریف کے پارٹی کو 17 سیٹوں پر پاکستان اور اس کے بیٹی مریم نواز کو پنجاب کے تختوں پر بٹھایا گیا ہیں۔انڈیا کیخلاف ان کے طرف ابھی تک کوئی ٹویٹ یا بیان موصول نہیں ہوا۔ویسے ان کے بیانوں کی کوئی اہمیت بھی نہیں لیکن Formality تو ان سے پورا کرواتے۔


https://twitter.com/x/status/1915850063290765751
 
Last edited by a moderator:

Back
Top