اسٹیبلشمنٹ تناؤ کا شکار، فیصل واوڈا کو CJP کے فیصلوں کا پیشگی کیسے پتہ تھا

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Come On Halloween GIF by Tomas Brunsdon
MUNIRAY Dalay time is running 🤷‍♂️

 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اچھے خاصے جیب میں پڑے تھے ججز
بس انکو ننگا کرنے کا چکر تھوڑا زیادہ ہوگیا۔
بھگتو اب۔ کیونکہ اب ججز اپنے کپڑے پہن لیں پھر اگلے مقدمات سنیں گے۔
یہ مارچور ایسے ہی کرتے ہیں۔ جو انکا ساتھ دے اسی کی ویڈیوز بنالیتے ہیں اور پھر دھونس جماتے ہیں کہ انہی کا ساتھ دو۔
اب ہر جج قاضی فائز یا عامر فاروق تو نہیں ہوتا نہ۔
 

Back
Top