Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے، علی امین گنڈا پور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہیں کرنے۔ اسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں۔ عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو
28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے ۔ ہم ہائی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے درخواست واپس لے رہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے انہوں نے جلسے کی اجازت نہیں دینی دینگے بھی تو شہر سے باہر دینگے۔جلسے کے بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور احتجاج کرینگے۔ ہمارے وکلاء کل سپریم کورٹ کے باہر بھی احتجاج کرینگے۔ عمران خان
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو اسٹیبلیشمنٹ سے مذاکرات سے روکنے کی خبر کی تصدیق کردی
8 ستمبر کے جلسے کے بعد واضح کرچکا ہوں ہم کسی سے کوئی مزاکرات نہیں کرینگے۔ اسٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے ہیں۔ کیا علی امین گنڈا پور کیلئے بھی یہی ہدایات ہیں کہ مزاکرات نہ کریں، صحافی کا سوال
علی امین گنڈا پور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ عمران خان
عمران خان نے روف حسن کے بیان پر وضاحت کردی
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
رؤف حسن نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مزاکرات پارٹی پالیسی ہے، صحافی کا سوال
رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے سب کو کہتا ہوں ان سے مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1839277112684945566 https://twitter.com/x/status/1839281920888418332 https://twitter.com/x/status/1839288915695419627

Last edited by a moderator: