اسٹیبلشمنٹ صدارتی نظام کا سوچ رہی ہے

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے تو یہ الزام خان پر لگا رہے تھے کہ یہ صدارتی نظام لانا چاہتا ہے

ایف اے پاس بھڑوے عوام کو نئی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا چاہتے ہیں

اس دفعہ تو ہم اسٹیبلشمنٹ نام کا فوجی کتا کنویں سے نکال کر ہی رہیں گے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سوچتے رہو، سوچنے پر کوئی پابندی نہیں

لیکن یہ جان لیں کہ یہ مقصد حاصل کرنے کے لیے موجودہ پارلیمانی طرز حکومت کے آئین کو ختم کرنا ہو گا اور اسکے بعد نئی آئین ساز اسمبلی کے لیے الیکشن کرانا ہونگے . وجود میں آ کر وہ آئین ساز اسمبلی جیسے ہی نیا صدارتی آئین بنا کر پاس کرے گی تو وہ اسمبلی از خود تحلیل ہو جائیگی . اسکے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کے لیے الیکشن کروانا ہونگے . ٨٠ فیصد عوام جس طرف کھڑے ہیں وہ ساری دنیا جانتی ہے . کیا یہ ملک خالی خزانے کے ساتھ اگلے تین چار سال کے لیے ایسی عیاشیوں کا متحمل ہو سکتا ہے؟؟ اگر ہو سکتا ہے تو پھر بسم اللہ کریں لیکن اگر نہیں تو پھر اپنی بکواس بند کریں اور چپ کر کے بیٹھ جائیں

ملک بچانے اور موجودہ کوننڈرم سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے..... سجیلے بدمعاش آنکھیں نیچی کرکے قیدی نمبر ٨٠٤ کے ساتھ نیک نیتی سے مذاکرات کریں تاکہ کوئی راستہ نکالا جا سکے . راستہ نکلنے کے بعد بھی فوری الیکشن کرانا پڑیں گے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
صدارتی نظام کا تجربہ عوامی حمایت کے بغیر کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکتا۔ عوام کے دلوں سے بہت سے لوگ ختم ہوچکے ہیں
 

Back
Top