اسٹیبلشمنٹ نےکہا ہم آپکو آگے لاناچاہتے ہیں ،میں نے انکار کر دیا:گلوکار جواد

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کی آخری امید نے قوم کی آخری امید پورا کرنے سے انکار کرکے پاکستان کی غریب عوام کی آخری امید بھی ڈبو دی اسٹبلشمنٹ نے تو اپنئ کوشش کی لیکن اس قوم کی آخری امید نے انکار کرکے اس قوم کی آخری امید بھی ڈبو دی اور اور قوم کو بھی
اس لئے
اس آخری امید کو قوم کی آخری امید توڑنے کی سزا تو بنتی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قوم کی آخری امید نے قوم کی آخری امید پورا کرنے سے انکار کرکے پاکستان کی غریب عوام کی آخری امید بھی ڈبو دی اسٹبلشمنٹ نے تو اپنئ کوشش کی لیکن اس قوم کی آخری امید نے انکار کرکے اس قوم کی آخری امید بھی ڈبو دی اور اور قوم کو بھی
اسکی سزا تو بنتی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اسٹبلشمنٹ اپنی بنائی گئی پارٹیوں کو آگے نہ لا سکے تو تمھیں لائینگے ۔۔۔ ؟

اسٹبلشمنٹ صرف تیار فصل کاٹ سکتی ہے۔۔۔ خود سے جو پودے اگائے تھے بھٹو اور نواز شریف ، انہیں بھی تیار پارٹیاں دی تھی ۔۔ بھٹو کو نوجوانی سے اپنے ساتھ رکھا، اسے پالا پوسا ، اسے بڑا کیا، مشہور کیا تب جا کے بھٹو نے ایک پارٹی بنائی لیکن بھٹو نے مرنے تک اسٹبلشمنٹ کو نہیں چھوڑا۔

نواز شریف کی جولی میں مسلم لیگ جرنیجو ڈال دی گئی تھی ۔۔۔ اس کے بعد نواز شریف نے اس پارٹی کا نام بدل کے ن-لیک رکھ دیا۔۔

عمران نے پہلے 15-16 سال پارٹی چلائی جب پارٹی خوب بڑی ہو گئی تو اپنے بندے گھسا دیئے اور ایسے ظاہر کیا جیسے یہ پارٹی اسٹبلشمنٹ نے بنائی ہے حالانکہ اسٹبلشمنٹ کی اتنی اوقات نہیں ۔۔ اسٹبلشمنٹ کا ہر چیز پہ بس چلتا ہے لیکن عوام پہ نہیں چلتا۔
 
Back
Top