V4Vendetta
Citizen
ایسٹبلشمنٹ نے پاکستان کے عدالتی نظام اور انصاف کی فراہمی کو کیسے مفلوج کر رکھا ہے، اِن تینوں ججوں کے عمران خان پر چلائے گئے من گھڑت کیسز پر طلسمی پھرتیاں اور باقی عوام کے کیسز پر غیر فطری تاخیر کا جائزہ لے لیں، آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ پاکستانیوں کی کیوں دُنیا عزت نہیں کرتی۔
جّج محمّد بشیر

جّج ابو الحسنات مُحمّد ذوالقرنین

جّج ہمایوں دلاور

نوٹ: یہ صاف و شفاف تصاویر آپ کو اور کہیں نہیں ملیں گی. ہم یہ صرف سیاست ڈاٹ پی کے پر شیئر کر رہے ہیں. شئیر کرنے کا واحد مقصد پاکستانی عوام کو باور کرانا ہے کہ جب کوئی جج انصاف دینے کی بجائے کسی اور کے آرڈر پر لکھا ہوا پڑھتا ہے تو اس کو یہ بھی پتا ہونا چاہییے کہ اس فیصلے پر اس کا نام بھی تاحیات لکھا جائے گا. ہم نے تو بس اس فیصلے کے ساتھ ان معزز جج صاحبان کی فوٹو بھی لگا دی ہے تاکہ عوام کبھی نہ بھولے.
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
#قاسم_کے_ابا
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
#ImranKhanPTI
#صرف_10_سال
#CipherCase
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BPtw2Sr/corrupt-judges-dp.png
Last edited: