اسٹیبلشمنٹ کا چیف جسٹس کو پیغام ؟محمد مالک کے اہم انکشافات

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیل کسی کو سپورٹ نہیں کررہے وہ تو صرف کرپشن کی دلا گیری کرکے کرپشن میں کرپٹ لوگوں کا ساتھ دیکر ان کو کرپشن سے بچا کر اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگا رہے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مالک ٹی وی اینکر ایک نمبر کا فراڈیا ہے جب عمران خان کی حکومت آئی تو یہ عمران خان کو اس کے سامنے بیٹھ کر کہتا میں کس کا گریبان پکڑوں گا اگر معشیت بیٹھ گئی اب ایک سال ہو گیا اس نے شاید ہی کبھی معشیت پر اس طرح کا بیان یہ پروگرام کیا ہو گا جو یہ عمران خان کے دور میں بکواس کرتا رہتا تھا اس کا مشن ہوتا تھا ہر طرف سے مایوسی پھلاو
 

Back
Top