News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1813492482849607765
اسٹیبلشمنٹ کی کتنی سادہ خواہشات ہیں؛
* 17 نشستیں جیتنے والے کو 2/3 اکثریت دے دو۔
-کوئی جج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ نا دے۔
* اسٹیبلشمنٹ ملک کی سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی کو تعین کرے لیکن کوئی اس پر تنقید کرنے کی گستاخی نا کرے کیونکہ ادارے کا وقار مجروح ہو جاتا ہے۔
* کروڑوں عوام کی رائے ردی میں، صرف اسٹیبلشمنٹ کے دو یا تین لوگوں کی رائے مقدس۔
* اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ناقدین کے بیڈ روم میں کیمرے نسب کرنے کے لئے رسائی ہو اور ان کے گھر والوں کو اغوا کر کے تشدد کا اختیار ہو۔
* تمام اراکین اسمبلی اپنے ووٹر کو نہیں بلکہ مقدرہ کو جوابدہ ہوں۔
* اسٹیبلشمنٹ کو ہر دو تین سال بعد کسی سیاسی رہنما کو غدار قرار دینے کا اختیار رکھے اور کرپٹ سیاستدانوں کو صدر پاکستان کے عہدے پر مسلط کرنے کا۔
* تمام میڈیا اور صحافی یا تو ٹاؤٹ بن جائیں یا ملک سے دربدر ہو جائیں۔
بس اتنی سی تو خواہشات ہیں اسٹیبلشمنٹ کی اور اگر انھیں مان لیا جائے تو ملک میں استحکام بھی آ جائے گا اور دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی۔