اسٹیبلشمٹ سائفر معاملے کی تحقیقات نہیں ہونے دے گی،عمران خان

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
سوال اب یہ ہے کہ کیا کوئی ایسی انکوائری ہوگی اس ملک میں جس سے سائفر کے ارد گرد جو سازش تھی اس کا پتہ چلے مجھے تو پتہ ہے مگر ایک انڈیپینڈنٹ انکوائری ہونی چاہیے
عمران خان

اور اس انکوائری سے پتہ چلے کہ کون کون وہ کردار تھے جن کی وجہ سے اس قوم کے اوپر اتنا بڑا عذاب ایا اور مزید اس عذاب سے نکلنے کے لیے اور کتنی تکلیف عوام کو اٹھانی پڑے گی
عمران خان

اور اس کے لیے میں کوشش تو کرتا ہوں کہ ہمارے چیف جسٹس کو اس بارے میں سوچنا چاہیے کیونکہ وہی ہی ایک انکوائری کر سکتے ہیں کیونکہ موجودہ حکومت تو کرنے نہیں دے گی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ چاہے گی کیونکہ اس میں باجوا ملوث ہیں
عمران خان

پی ٹی ائی کے کارکنوں پر ہونے والے تشدد کے بارے میں عمران خان نے کہا
کے اسٹیبلشمنٹ کو فکر کرنی چاہیے کارکنوں سے ہونے والے زیادتی کے معاملے میں پولیس کہتی ہے کہ یہ ہم نہیں کر رہے اوپر سے حکم ا رہا ہے پولیس ان سب چیزوں کو اسٹیبلشمنٹ کے اوپر ڈال رہی ہے ایسے تو ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں پڑے گی
عمران خان
 
Last edited:

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
Jab tak aap iss Haramkhor idarey ko reshape naheen karo gey, Pak Foj na kabhi thi aapki, na kabhi hogi aap ki.
In adverse they would only save their own @s$ not any DHA societies.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
"ہنسنا منع ہے" نگران سیٹ اپ کی غیر جانبداری اور شفاف الیکشن کروانے کی پالیسی کا اندازہ اس عمل سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ نگران وزیر شاہد خٹک نوشہرہ میں اپنی رہائش گاہ میں ANP کا جلسہ منعقد کیے بیٹھے ہیں اور وہ الیکشن جو انکی نگرانی میں ہونے ہیں اس میں وہ خود ANP کے امیدوار کے طور پر حصہ لے رہے ہیں۔نوٹ: اگر اس "حسن کارکردگی" پر کسی نے الیکشن کمیشن کو جگانے کی کوشش کی تو وہ گستاخ توہین الیکشن کمیشن، دہشتگردی اور و غداری کے پرچے بھگتنے کیلئے تیار رہے۔

https://twitter.com/x/status/1682474698167164931
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak aap iss Haramkhor idarey ko reshape naheen karo gey, Pak Foj na kabhi thi aapki, na kabhi hogi aap ki.
In adverse they would only save their own @s$ not any DHA societies.
We love our army. You may have some issues with some generals. But they don't represent arny.