اسٹیج اداکارہ نرگس پر اسکے شوہر پولیس انسپکٹر ماجد بشیر کا تشدد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیج اداکارہ نرگس پر اسکے شوہر پولیس انسپکٹر ماجد بشیر کا تشدد

لاہوراداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد۔معروف اداکارہ نرگس نے کچھ عرصہ قبل شوبز کو خیر باد کہہ کر انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی۔۔
https://twitter.com/x/status/1852265927783350375
اسٹیج اداکارہ نرگس پر اسکے شوہر پولیس انسپکٹر ماجد بشیر کا تشدد۔ غزالہ عرف نرگس کے مطابق شوہر نے جائیداد اور رقم کے حصول کے لیے تشدد کیا۔ ملزم آفتاب اقبال کی سابقہ اہلیہ مریم کو نرگس کے گھر میں لانا چاہتا ہے
https://twitter.com/x/status/1852300082084823468
نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے گھر پہنچ کر ون فائیو پر کال کر دی

"انسپکٹر ماجد بشیر نے آج میری بہن پر اس قدر تشدد کیا ہے کہ اسکی حالت خراب ہوگئی ہے" اداکارہ کے بھائی خرم بھٹی کا بیان

معروف اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کر لی تھی ۔ اداکارہ نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ اداکارہ پچھلے کچھ سے بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں

پولیس نے اداکارہ غزالہ عرف نرگس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیوں کا آغاز کردیا۔

ایف آئی آر تشدد اور جان سے مارنے کی دفعات کے تحت درج کی گئی، ایف آئی آر متن کے مطابق ملزم ماجد بشیر فارم ہاؤس سے نقدی اور زیورات زبردستی گن پوائنٹ پر لینا چاہتے تھے۔
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Abid Boxer sy Tind krwany k bad ap.phir aik ar Puls waly sy :KHUL PRAID:
Wo tu phir piyar b REMAND STYLE mian key ga.
 

Back
Top