اسٹینلشمنٹ کے موجودہ سربراہ عمران خان سے نفرت کر تے ہیں: سابق صدر عارف علوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسٹینلشمنٹ کے موجودہ سربراہ عمران خان سے نفرت کر تے ہیں: سابق صدر مملکت عارف علوی

جنرل عاصم منیر عمران خان سے شدید نفرت کرتے ہیں اور یہ نفرت محبت میں تبدیل نہیں ہوسکتی : صدر پاکستان عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836864529419923516
جنرل باجوہ ہر وقت آکر بتاتے تھے کہ اسد عمر کی ویڈیو میرے پاس ہے، شاہ محمود کی ویڈیو ہے، میں نے انہیں پرائیویسی کے متعلق حضرت عمر کا ایک واقعہ سنایا، مگر اس بات کے 10 منٹ بعد جنرل باجوہ نے جیب سے موبائل نکا لا اور پھر کہا کہ اس میں جنرل فیض حمید کی ویڈیو ہے، میں نے جنرل (ر) باجوہ کو ایک نفسیاتی مسائل کا شکار انسان پا یا: عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836860541371113803
جنرل باجوہ کی کیفیت نفسیاتی طور پر ایک ڈسٹربد انسان جیسی تھی، میں نے ان کو کہا کہ آپ کا ہاتھ نیو کلیئر بٹن پر نہیں ہو نا چاہیے تو جنرل (ر) باجوہ نے ہنس کر کہا کہ نیوکلیئر بٹن پر صرف میرا ہاتھ نہیں بلکہ کئی اور بھی ہاتھ ہیں: عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836859590329200966
حکومت " آئینی ترمیم بل " نہیں لارہی بلکے "آئین تدفین بل" لارہی ہے یہ آئین کی تدفین کرنا چاہتے ہیں : سابق صدر عارف علوی

آٹھ فروری پاکستان تحریک انصاف نے نہیں کیا، 8 فروری پاکستان کے عوام نے کیا، 8 فروری کی انوکھی بات یہ ہے کہ قوم بن چکی ہے، قائد اعظم نے ملک بنایا تھا، عمران خان نے قوم بنا دی۔۔۔ سابق صدر پاکستان عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836866783921258795
جب میں صدر تھا تو مجھے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے نہیں ملنے دیا گیا، مجھے شہداء سے نہیں ملنے دیا جاتا تھا، میں نے ہر شہید کے گھر فون کر کہ تعزیت کی،، ہماری جماعت میں یہ الزام ٹاپ سے نیچے تک یہ الزام لگتا ہے کہ یہ ایجنسی کا بندہ ہے، ،میں نے ہر سطح پر کوشش کی کہ ڈائیلاگ ہونے چاہیں سابق صدر پاکستان عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836866596582850980
کچھ لوگ میرے پاس آئے،وہ طاقت ور تھے،کہا کہ کیا 90 دنوں میں الیکشن ہوگیا، ہم نے پیسے روک لیے، نیشنل اسمبلی سے قرارداد پاس کروا دی، خیبرپختونخوا کا آپ نے لکھا کیا ہوگیا، پنجاب میں کیا ہوگیا، انہوں نے کہا ایسا کام ناں کریں جو آپکے وقار کیخلاف ہو، میں نے کہا کہ آپ ایسا کوئی کام نا کریں جو پاکستان کے وقار کے خلاف ہو، سابق صدر پاکستان عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836866368165269964
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز شہید کی فیملی سے ملنا چاہتا تھا، مجھے میرے ملٹری سیکریٹری نے پہلے روکا میرے اصرار پر ڈی جی آئی ایس آئی نے روکا پھر جنرل باجوہ نے روکا کہ سیکورٹی کے اعتبار سے جانا درست نہیں ہم آپ کو اگلے دن گھر لیکر جا ئینگے مگر پھر وہ اگلا دن نہ آیا، میں ہر شہید کے گھر فون ضرور کرتا تھا: عارف علوی
https://twitter.com/x/status/1836862199371026576
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Iss waqt sab Kuch same wo hi ho raha ha Jo Kuch logo ne RCO ke baad predicted kia tha..sawaya iss ke ke log abhi bhi resist kar rehay hain.
Pmln.PPP ke pass golden chance ha ke wo "Un" ki siasat mein interference hamaisha ke lia band kar dey.IK ur Awam sath dey gi.
Tarameem karnay wali parties PPP.Pmln.MQM..ANP ur judges..Kal issi new laws mein tunnay jayain gein.family smait.
Tarameem ko lanay..bana ney..approve karnay walay tamam log Pakistan se ghaddari kar rehay hain.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جب میں صدر تھا تو مجھے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے نہیں ملنے دیا گیا، مجھے شہداء سے نہیں ملنے دیا جاتا تھ
تو حضور امب لینے کیلئے عہدے پر بیٹھے رہے پبلک کو سب کھل کر بتاتے اس وقت اور زلیل کرتے ان جرنیلوں کو
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye ap ke ex President hain.Jin ki Izzat mukhalaf bhi kartay hain..Ap logo ka idea howa ke Pakistan ki salamti kin logo ke hath mein rahi aur abhi bhi ha?
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
تو حضور امب لینے کیلئے عہدے پر بیٹھے رہے پبلک کو سب کھل کر بتاتے اس وقت اور زلیل کرتے ان جرنیلوں کو
Hazoor us waqt koi nahi bool sakta tha..Ab jab sab hi naked ho gey hain tu baat ki ha..
 

Back
Top