Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کیخلاف اپیل پر سماعت
اسٹے آرڈر لے کر ممبر قومی اسمبلی کیسے بنے ،سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو طلب کرلیا
قاسم سوری نااہلی کیس، آئینی خلاف ورزی اور اسٹے پر عہدے پر 4 سال براجمان رہنے پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ایک ماہ بعد ذاتی حیثیت میں طلب
قاسم سوری بتائیں ان کے مقدمہ کا فیصلہ 2019 سے ابتک کیوں نہیں کیا گیا؟عدالت کا سوال
قاسم سوری بتائیں ان کا مقدمہ کا فیصلہ 2019 سے ابتک کیوں نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیطرف سے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی نا اہلی پر ٗ سٹے آرڈر جاری ہونے کے بعد چار سال تک یہ کیس کیسے لٹکایا گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے قاسم سوری، رجسٹرار سپریم کورٹ اور مخالف امیدوار کو طلب کر لیا، بظاہر سٹے آرڈر کی وجہ سے قاسم سوری کو تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے جیسے غیر آئینی اقدام کاُموقعہ ملا اور سپریم کورٹ کو سیاسی مقاصد کے لئیے استعمال کیا گیا، کیوں نہ آپکے موکل کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت آئین سے سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی قاسم سوری کے وکیل ایڈوکیٹ نعیم بخاری سے مخاطب
قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، سپریم کورٹ کے اندرونی سسٹم کے ساتھ ہیرا پھیری کی گئی، قاسم سوری پر کیوں نہ آئین شکنی کی کارروائی کا حکم دیا جائے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو نااہلی کیس میں آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا،عدالت نے قاسم سوری کیخلاف آئین شکنی کی کارروائی کا بھی عندیہ دے دیا،
https://twitter.com/x/status/1749678307451486421

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/F6yW8V2/qasim11h1h3.jpg
Last edited: