اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دانش کنیریا کی شاہد آفریدی پر الزامات کی بوچھاڑ

Danish-Shahid.png


پاکستانی ٹیم مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور سابق کرکٹر دانش کنیریا نے سابق کپتان شاہد آفریدی پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دانش کنیریا نے الزام عائد کیا کہ ’’سابق کپتان شاہد آفریدی نے زبردستی انہیں اسلام قبول کروانے کی کوشش کی جبکہ اِن سمیت کئی کرکٹرز میرے ساتھ کھانا تک نہیں کھاتے تھے‘۔

سابق کرکٹر نے کہا راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق کپتان انضمام الحق کو اپنا بہترین دوست قرار دیا اور اعتراف کیا وہ میرا ساتھ دیتے تھے۔

دانش کنیریا نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی الزام تراشی کرتے ہوئے کہا میرے کاؤنٹی کیرئیر کے دوران اسپاٹ فکسنگ کا الزام لگایا گیا تھا، جس کا میں نے اعتراف کیا کہ میں صرف ایک بکی سے ملا تھا لیکن انہوں نے مجھ پر الزامات قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا، بورڈ نے اس لیے میرا ساتھ نہیں دیا کیونکہ میں ہندو ہوں۔

پاکستان کے سابق کرکٹر دانش کنیریا گزشتہ چند ماہ سے اپنے بیانات اور ٹویٹس کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں,دانش کنیریا نے کہا کہ میں وزیر اعظم مودی اور بی سی سی آئی سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ وہ ای سی بی کی جانب سے مجھ پر عائد پابندی کو ہٹانے میں میری مدد کریں, اگر میں ہندو نہ ہوتا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ہوتا.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Yeah, they have created a lot of havoc among Pakistanis, trying to forcefully convert everyone into a Muslim. Brother, I myself think that the people of Muslim community will change after seeing you and become a Muslim myself. Saalay himself is a number of bastards but the rest have been converted into Muslims.

It is really sad how hindus are treated in Pakistan, no wonder they are all leaving.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Pakistan has certainly got problems when it comes to the rights of minorities but this fella is a different case. he represented Pakistan at the highest level for extended period of time but he never raised anything during his playing days. he only became bitter after he was caught red handed in spot fixing scandal in England while playing county cricket. instead of playing Hindu card & blaming Pakistan to get sympathies from India and BCCI, he better focus clearing his name at ICC and ECB.