battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسپیکر ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن میں تخلیاں ختم کرنے اور مذاکرات کےلئے اپنی خدمات پیش کر دیں، کہا ہے میرا آفس اور گھر 24 گھنٹے کُھلا ہے، آ جائیں، مل کر بیٹھ جائیں، مُلکی مفاد پر بات کریں۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1869266521194905937
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بروز منگل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق اظہار خیال۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تمام وفاقی وزراء اور اراکین قومی اسمبلی کے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر یکجہتی اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے عزم کا خیر مقدم کیا۔
https://twitter.com/x/status/1869267051216560630