اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ میں گرفتاریوں کا نوٹس لے لیا۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کل والے واقعے پر ایف آئی آر کاٹنا پڑی تو کاٹوں گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اعلان۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1833418200681165035
اسپیلر قومی اسمبلی نے کل کے واقعے کا نوٹس لے لیا

پارلیمنٹ میں جو کچھ ہوا اس پر خاموش نہیں رہیں گے، ایکشن لیں گے،میں نے تمام وڈیوز منگوائی ہے،سارے گیٹ کی فوٹیج مانگی ہیں،کل جو واقعہ ہوا اس پر ایکشن لیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1833418004266147864 ا
سپیکر قومی اسمبلی نے تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو چیمبر میں طلب کر لی

قومی اسمبلی میں کل رات جو ہوا۔۔ اُس پر ایکشن لینا ہو گا۔ میں نے تمام ویڈیو فوٹیجز طلب کر لی ہیں۔۔ تاکہ جن کے اوپر ذمہ داری ڈالنی ہے اُن پر ذمہ داری ڈالیں۔۔ مجھے اگر ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانا پڑی تو کراؤں گا"۔ اسپیکر ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1833418200681165035
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جنکا نوٹس لیا ہے انہوں نے ہی اس کو جعلی فارم ٤٧ بنا کر اس ایوان میں بھیجا تھا تو اسکے نوٹس کی کیا حقیقت ہو گی؟؟ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے بڑ ہانک دی ہے . اطلاعات تو یہی ہیں کہ چھاپہ ماروں نے اس سے پیشگی اجازت لے کر یہ جرم کیا . اب نمبر ٹانگنے کے لیے بیان داغ دیا ہے . دیکھ لیں گے اسکی اوقات بھی
 

Back
Top