Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسپیکر قومی اسمبلی کا تمام گرفتار اراکین اسمبلی کو رہا کرنے کا حکم
تحریکِ انصاف کے گرفتار ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کا امکان
سپیکر کی گرفتار ایم این ایز کو پارلیمنٹ ہاوس لانے کی ہدایت
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا تحریک انصاف کے گرفتار ارکان کو فوری رہا کرنے کا حکم، آئی جی اسلام آباد کی سرزنش
سپیکر قومی اسمبلی نے فوری طور پر گرفتار اراکین کی رہائی کا حکم دے دیا، ترجمان قومی اسمبلی …..جی سر اس معاملے کو دیکھتا ہوں اور آپ کو رپورٹ کرونگا، آئی جی اسلام آباد
https://twitter.com/x/status/1833438633488953528 https://twitter.com/x/status/1833437938887078128

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/H25XXgv.jpeg