اسی سالہ بزرگ خاتون پر احتجاج میں شرکت پر دہشتگردی کاپرچہ درج ،خاتون گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

کل کے احتجاج میں شریک اسی سالہ روشن بی بی پر دہشتگردی کا پرچہ۔

پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون پر احتجاج میں شرکت کی بنیاد پر دہشتگردی کا پرچہ درج کر لیا
https://twitter.com/x/status/1840366353837969675
مریم نواز کی پنجاب حکومت نے 80 سال کی خاتون کو بھی دہشتگردی کے کیس میں گرفتار کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1840361107833360538 https://twitter.com/x/status/1840369227662016911
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
پنجاب پولیس نے کل راولپنڈی میں عورتوں بزرگوں اور صحافیوں پر ظلم کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آئی جی عثمان انور تو ہیں ہی ایک ظالم انسان، انکی تباہی کے لیے ظلِ شاہ کا قتل ہی کافی ہے۔ لیکن کیا باقی افسران کو کوئی خوفِ خدا نہیں؟ سول سروس اکیڈمی میں کیا یہی سکھایا جاتا ہے کہ آپ نوکری بچانے کے لئے عام لوگوں پر ظلم کریں؟ کچے کے ڈاکوؤں کا نام سن کر بھاگ جانے والی پولیس نہتے لوگوں کو گولیوں ڈنڈوں اور آنسو گیس سے فتح کرکے خوش ہوتی ہے کہ ہم بڑے بہادر ہیں۔ شرم بے شک نہ کریں لیکن خدا کا خوف ضرور کریں، وہاں ہر عمل ہر ظلم کا حساب ہونا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1840365690672296070
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)

کل کے احتجاج میں شریک اسی سالہ روشن بی بی پر دہشتگردی کا پرچہ۔

پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون پر احتجاج میں شرکت کی بنیاد پر دہشتگردی کا پرچہ درج کر لیا
https://twitter.com/x/status/1840366353837969675
مریم نواز کی پنجاب حکومت نے 80 سال کی خاتون کو بھی دہشتگردی کے کیس میں گرفتار کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1840361107833360538 https://twitter.com/x/status/1840369227662016911

yea haram zaday ko sar e aam phansi lagao jis ny ais aurat ky khelaf FIR kate sirf ahtajaj krny pr
 
Back
Top