RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Ustad Jee One of my Imrani Langotiya friends sent me this yesterday on WhatsAppپاکستان تحریک انصاف آج ۲۶ سال سیاست کے بعد بھی انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ کی جانب ہی دیکھ رہی ہے۔ یہ وہی سپریم کورٹ ہے جو آج تک ایک مارشل لا معطل نہیں کروا سکی۔ ایک فوجی جرنیل کو آئین توڑنے پر سزا نہیں سنا سکی۔ آج تک معصوم شہریوں کے اغوا، تشدد اور قتل میں ملوث ایجنسیوں کو قانون کے نیچے نہیں لا سکی۔ آج اسی سپریم کورٹ کے آگے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بین بجا رہا ہے کہ مجھے اور میری جماعت کو انصاف دو۔???
میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X