اسی ہفتے عمران خان کا فوجی ٹرائل شروع ہو جائے گا،تیاری مکمل کر لی گئی ہیں

Democratics

Senator (1k+ posts)
Well Done Thumbs Up GIF

CONGRATULATIONS


 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
HaHaHaHaHa - Khussrroon ko be pata hai wohhh NaNgay ho chukay hain Pooorraa Nizaaam barbaad ker chukay hain.

inkay liye Harrr sooorraat Zalalat o Ruswaiii hai - Economically Pakistan ko barbaad ker dia hai inkay liye ab koi khairrr nahi

KHAN toh yeh Baaazzi kab ki Jeeet chuka hai - Marna toh ek din sab ne hai Magar Khan Jab tak Pakistan rahay gha hamaray aur Hamaray aanay wali Naslooon ke dillooon mei Zinda rahay gha
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تیاری کرلو یوتھیو۔ تمہارے ابا جی کی فوجی سٹائل میں لتر پریڈ شروع ہونے والی ہے۔۔
تیاری تو فورم کے نوجوانوں نے کی تھی اور تو نے اپنی نکی وڈی کو ان کے نیچے لٹانے کا وعدہ بھی کیا تھا۔

دلے ریٹ نہ بڑھا اپنا
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
If they had proofs, must had been done 1-1/2 years before 🤔
They have proofs

نو مئی کے حوالے سے پراسیکیوٹر نے ثبوت کے طور پر عدالت کو بتایا کہ مائی لارڈ 9 مئی کے واقعہ پر بشری بی بی خوش تھی اور ان کی خوشی کو ثبوت کے طور پر پیش کیا۔ عدالتوں نے جب جب 9 مئی کے حوالے سے پراسیکیوشن سے ثبوت مانگا انھوں نے کبھی کسی حوالدار کو اور کبھی کسی کی مسکراہٹ کو ثبوت کے طور پر پیش کیا۔

پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو عمران خان کے سازشی ہونے کا صرف ایک ہی ثبوت دیا کہ پولیس انسپکٹر عصمت کمال نے کچھ اور ساتھیوں کے ہمراہ عمران خان کو سازش کرتے سنا تھا۔ ریاست عدالت کے سامنے عمران خان کے سازش کرنے کا کوئی آڈیو ویڈیو یا دیگر ثبوت نہیں رکھ سکی
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Back
Top