اسے بطوروکیل بلایا ہے اور یہ ن لیگ کا ترجمان بن کربیٹھاہے،حافظ حمداللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ نے ان کو بطور وکیل بلایا ہے؟"۔حافظ حمدللہ " ۔۔"جی۔۔"۔۔طلعت حسین۔۔یہ ن لیگ کا ترجمان بن کر بیٹھا ہے، آئین قانون کی تشریح کریں، کسی پارٹی کی ترجمانی نہ کریں"۔ حافظ حمد اللہ تجزیہ کار پر برس پڑے
https://twitter.com/x/status/1795890213102801091
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو سارے ڈر رہے ہیں میں نام لے دیتا ہوں اس پلیدکا نام جرنیل عاصم منیر عرف حافظ وہسکی ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس تھرڈ کلاس طلعت کو یہ جواب بھی دینا چاہیئے تھا کہ چوبیس سال کے بعد منی لانڈرر کو یوم تکبیر پر چھٹی کیوں یاد آئی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو سارے ڈر رہے ہیں میں نام لے دیتا ہوں اس پلیدکا نام جرنیل عاصم منیر عرف حافظ وہسکی ہے


حافظ کُوک شاستر دیسی وہسکی

سر جی تاریخ درست رہنی چاہیدییے
 

Back
Top