اس حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کے مشورے کی بڑی اہمیت ہے، خواجہ آصف

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سیدھی طرح بول کہ اس حکومت میں اسٹیبلشمینٹ کے جوتے چاٹنے کی بہت اہمیت ہے
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
یہ شیطان کا چرخا ،خواجہ آ صف۔ نہ 3 میں نہ 13 میں۔یہ بری طرح الیکشن ہارا ہوا ہے۔۔۔ یہ پارلیمنٹ میں ایک اجنبی شخص ھے۔۔۔ اسے اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے ۔ہر بات میں پنگا لے رہا ہوتا ہے
 

Back
Top