اس دیش کے ہر ایک لیڈر سے سوال اٹھانا واجب ہے

Atif_Ali

MPA (400+ posts)
جس دیش میں جان کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
اس دیش کے ہر ایک لیڈر سے سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیش کے ہر ایک حاکم کو سولی پے چڑھانا واجب ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جس دیش کے منتخب نمائندے بدیش کی نمائندگی کرنے لگیں. اس دیش کے ہر منتخب نمائندے سے سوال کرنا بنتا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
What is source of this poem? Most probably none!
It doesn't seem like Faiz's work at all.