اس سے زیادہ ظالم انسان کوئی نہیں ہو سکتا۔

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب کچھ دن اس پر کیس چلے گا گواہ مکر جائیں گے پولیس کمزور پرچہ کاٹے گی ، کوئی کرپٹ جج اس کو رہا کردے گا آج تک کس کو سزا ہوئی سزا پانے والوں والوں میں اکثر بے گناہوں کی تھی پاکستان کی ہسٹری میں
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جس ملک میں کتے بلیوں کی طرح بچے پیدا ہوں اس میں بچوں کے ساتھ یہی ہونا ہے۔ ماں باپ بچے پیدا کرکے سڑکوں گلیوں میں چھوڑ دیتے ہیں ، کیونکہ ماں کے پیٹ میں ہمیشہ ایک بچہ ہوتا ہے، ایک بچہ گود میں ہوتا ہے،، باقی چار پانچ بچے وہ گھر سے باہر دھکیل دیتے ہیں کہ جاؤ ہمارا سر نہ کھاؤ۔

کئی ماں باپ اپنے فالتو بچے مدرسوں میں پھینک دیتے ہیں۔ کچھ بچے مولویوں کے کام آجاتے ہیں، کچھ اغواکاروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں، کچھ آوارہ ہوکر جرائم پیشہ بن جاتے ہیں۔ یہ مسلم سماج کی کل کہانی ہے۔۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

تم ،انسان ہو ، یا تم گالیاں کھا ،کر ٹیسٹ ،چیک کرنے والا
روبوٹ ہو ؟
-
کوئی انسانوں والا کمنٹ کرا ،کرو ، یا نوکری کا سوال ہے
-
اگر مایوس ہو تو ، سائن آوٹ ،کر کے اصل تلاش کرو ضرور افاقہ ہوگا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک میں کتے بلیوں کی طرح بچے پیدا ہوں اس میں بچوں کے ساتھ یہی ہونا ہے۔ ماں باپ بچے پیدا کرکے سڑکوں گلیوں میں چھوڑ دیتے ہیں ، کیونکہ ماں کے پیٹ میں ہمیشہ ایک بچہ ہوتا ہے، ایک بچہ گود میں ہوتا ہے،، باقی چار پانچ بچے وہ گھر سے باہر دھکیل دیتے ہیں کہ جاؤ ہمارا سر نہ کھاؤ۔

کئی ماں باپ اپنے فالتو بچے مدرسوں میں پھینک دیتے ہیں۔ کچھ بچے مولویوں کے کام آجاتے ہیں، کچھ اغواکاروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں، کچھ آوارہ ہوکر جرائم پیشہ بن جاتے ہیں۔ یہ مسلم سماج کی کل کہانی ہے۔۔
یہ تو تیرے باپ کو سوچنا چاہئیے تھا اور تیری ماں کو تجھے پیدا کرنے سے پہلے چل اب کیا ہو سکتا ہے اس سارے سیناریو میں بہت ہی بری بات یہ ہے کہ تو بچ گیا کسی بردہ فروش کے ہاتھ نہیں چڑھا
 
Back
Top