اس طرح کا کھلواڑ پہلے دیکھنے میں نہیں آیا، وزیراعظم شہبازشریف

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چپڑ قناتیا امپورٹیڈ فضول من من کر رہا ہے
بولتاہے کہ ایک قراداد پیش ہو گئی ہے اور ایک کل ہو جائے گے
، تو پھر کیا طوفان آ جائے گا ؟، سو قرادادین بھی پاس ہو جائیں ان کا کچھ اثر نہیں قراداد کوئی قانون نہیں بس وقت گزاری ہے اور کچھ نہیں ۔
ہاں جو قانون پاس کرنا ہے اسے رولز اور آئینی تقاضوں مطابق پاس کرو پھر بولو ۔۔ مگر انکی اسمبلی ہی مکمل نہیں کہ انکے کسی قانون کی کچھ آئینی وقعت ہو

شہباز دن بھر من من کرتا ہے ، نواز دن بھر بھونکتا ہے ، مریم کڑھ کڑھ کر ٹسورتی ہے کہ اسکی پلاسٹک سرجری اکھڑنے لگتی ہے ۔۔ تینون خنزیروں نے ملکر پی ایم ایل نون کی واٹ لگا دی ہے ۔۔ کوئی ممبر اپنے حلقہ یا اپنے گھر میں منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا مگر شیطانی لفافا میڈیا اس منحوس شہباز کی من من دکاتے نہیں تھکتا
 

Back
Top