Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس نااہل حکومت نے نہ صرف کسان کو بلکہ اس ملک کو بھی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے پوری دنیا میں اس وقت فوڈ سکیورٹی پہلے نمبر پہ ہے اور بارڈر سکیورٹی دوسرے نمبر پہ ہے کسانوں کے ساتھ یہ سارا کھیل IMF کے کہنے پر کھیلا جا رہا ہے ! محمود بخاری چیئرمین کسان فاؤنڈیشن ۔
https://twitter.com/x/status/1916570000934015044
ایک طرف ن لیگ کی وفاقی حکومت پی آئی اے کی نجکاری کی کوششیں کررہی ہے تو دوسری جانب ن لیگ کی پنجاب حکومت کا ایئر پنجاب لانے کا فیصلہ۔ نجکاری کی داعی ن لیگ اصل میں کیا چاہتی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1916570285370757315