پیارے پاکستانیوں: یاد رکھیں کہ آرمی ایک ریاست نہیں ہے بلکہ ریاست پاکستان کے اندر ایک غیر قانونی ریاست ہے۔شہداء ضرور قابل احترام ہیں لیکن وہ اس قسم کے آرمی والے نہیں ہیں اور یہ ان کا فرض تھا جس کی قیمت انہیں ادا کی جاتی ہے۔8 فروری غلام پاکستان اور آزاد پاکستان کا ریفرنڈم ہے۔